فرعون : اس کے بارے میں فرمایا
‘‘فرعون اور اس کے ساتھی صبح و شام آگ پر پیش کیے جاتے ہیں’’
قارون : اس کے بارے میں فرمایا گیا : ‘‘ہم نے اس کو اور اس کے گھر کو
زمین میں دھسا دیا’’
الولید بن مغیرہ : جس کے متعلق کہا گیا ‘‘ میں اس کی جان سختی سے
نکا لوںگا ’’
امیہ بن خلف : جس کے متعلق ارشاد ہوا ‘‘بربادی ہو ہر عیب چین
اور چغل خور کے لئے ’’
ابو لہب : جس کے بارے میں فرمایا گیا ‘‘ ابو لہب کے
دونوں ھاتھ ٹوٹ گئے اور وہ برباد ہو گیا’’
العاص بن وائل : جس کے کو عذاب کی وعید سنائ گئ ‘‘ ہر گز نہیں
جو کچھ وہ کہتا ہے ہم لکھیں گے اور اسے زیادہ سے زیادہ عذاب دیں گے
Comments
Post a Comment