#European deligates khasmir visit,#Bjp vs Shivsena,#Kapil Mishra duglapan European deligates ka Kashmir visit Maharashtra main sarkar banane ke liy rassa Kashi bjp ne 50,50 wade ka kiya inkar Kapil Mishra ka duglapan
#AIMIM Jharkhand candidates #bjp ki halat patli All india majlis ittehadul muslimin kitne candidates Jharkhand election maidan utar rahi hai BJP is baar dari huyi q hai مجلس اتحاد المسلمین جھارکھنڈ میں کتنے امیدوار میدان میں اتارنے جارہی ہے بی جے پی اس با ڈری ہوئی کیوں ہے؟؟؟
#Bihar 72 ghante 6 murders #Baigusarai Bihar ke Baigusarai district maain 72 ghante ke darmiyan 6 murders Ek triple murders जिसमें shohar biwi aur beti shamil hai Police abtak kisi v musjrim ko talsh nhi kr pai
#BJP karykrta range Hanth pakda gaya Dhanbad main,#Up #Policecustody Mai mout BJP Workers Relly main Bhid jama krne ke liye Paisa bant te huye video viral hogya Up police ke custody ek Nojwan ki Maout Digvijay ka Palat War Nirmala sitaram دھنباد میں بھاجپا ورکرس بھیڑ جمع کرنے کےلئے پیسے دیتے ہوئے وائرل ویڈیو دیکھیں
#Jharkhand #Sarkar ka #madaris ke sath sotela pan,Manohar khattar ka bogda bol،Mau main Cylinder bla Jharkhand government ka madaris ke Sath sotela suluk Manohar khattar ne Mari hui chuhya kaha جھارکھنڈ حکومت کا ملحقہ مدارس کے ساتھ سوتیلا سلوک، #jharkhandnews
سابق ریاست حیدرآباد دکن کے آخری فرمانرواں کی برطانیہ میں ٣٥ ملین پاؤنڈ کی دولت کے معاملہ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے،کیوں نکہ برطانیہ کی عدالت نے یہ صاف کر دیا ہے کہ نظام دکن حیدرآباد کی طرف سے جمع کردیئے گئ یہ رقم ہندوستان کی ہے،یہ رقم نیشنل ویسٹ منسٹر بینک میں جمع ہے،سالوں سے اس پر پاکستان اپنا دعویٰ کرتا آرہا ہے، اس معاملے کے فریقوں میں پاکستان،ہندوستان اور ساتواں نظام دکن حیدرآباد کے ورثاء شامل ہیں، عدالت کے اس فیصلے سے پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا جو خود کو اس دولت کا حقدار سمجھتا آرہا ہے، کیوں کہ آج اس بھاری رقم کے۔ ٧٠سالہ قدیم معاملے میں عدالت نے ہندوستان کے دعوے کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے دعوؤں کو خارج کر دیا
قرآن پاک دنیا کا واحد کتاب ہےجو پوری انسانیت کلۓ رہنما اصول ہے جس کا ایک ایک حرف سچا و صادق ہے جس کی آیات واحکامات پیغامات و تعلیمات میں شک و شبہ کی کوٸ گنجاٸش نہیں جسنےپوری انسانیت کواندھیروں سےنکال کر روشنی میں لاکھڑا کیا سسکتی و بلکتی ↙انسانیت کو سہارا دیا دم توڑتی انسانیت کو حیات نو بخشی گم گشتہ انسانوں کو صراط مستقیم پر گامزن کیا انہیں دنیا میں آنے کا مقصد سمجھایا خداۓ وحدہ لا شریک کی پہچان کرآٸ دربدر سر جھکانے کے بجاۓ ایک در کو تھام لینے کی تلقین کی خود ساختہ خداٶں کے آگے قادر مطلق خدا کے آگے جھکایا ذلت والی زندگی سے نکال کر عزت کی زندگی بخشی محکوم سے حاکم بنایا مغلوب سے غالب کیا رنگ و نسل کا جھگڑا مٹایا سیاہ و سفید کی تفریق ختم کی آپسی بھاٸ چارہ کو فروغ دیا اخوت و مساوات کا درس دیا چھوٹے و بڑے کا ادب سکھایا جینے کا ڈھنگ عطاکیا معاشرتی مساٸل سے آگاہ کیا ایک دوسرے کے حقوق ببان کیا اٹھنے بیٹھنے چلنے پھرنے کھانے پینے کے آداب بتایا الغرض زندگی کے ہرموڑ پر وہ کتاب ہادی و رہبر ہے ” جس کے بارے میں فرمایا گیا کہ ” ہم نے ہی اس کو اتارا اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں “ اور آگے فرمایا ...