مدارس کے طلباء کے نام جگہ جی لگانے کی یہ کرکٹ نہیں ہے یہ دارالعلوم کا امتحان ہے تماشہ نہیں ہے، ، ، پہلے پاکستان نے تجھ کو پی ایس ایل دکھایا پھر انڈیا نے تجھ کو آئی پی ایل دکھایا ، ، غور کر قدوری، جامی، شرح وقایہ امتحان کر دےگا تیرا بالکل صفایا، ، ، جگہ جی لگانے کی یہ کرکٹ نہیں ہے یہ دارالعلوم کا امتحان ہے تماشہ نہیں ہے ، ، ، یہی دھن ہے تجھ کو کہ نمبر آئیں نمایاں... پھر بھی ہاتھ میں ہے دس سالہ اٹھایا، ، ، دروس البلاغة کہ قطبی. ہدایة. ایک ہفتہ میں دارالعلوم کر دےگا بالکل صفایا، ، ، جگہ جی لگانے کی یہ کرکٹ نہیں ہے یہ دارالعلوم کا امتحان ہے تماشہ نہیں ہے; ; ;