مدارس کے طلباء کے نام
جگہ جی لگانے کی یہ کرکٹ نہیں ہے
یہ دارالعلوم کا امتحان ہے تماشہ نہیں ہے، ، ،
پہلے پاکستان نے تجھ کو پی ایس ایل دکھایا
پھر انڈیا نے تجھ کو آئی پی ایل دکھایا ، ،
غور کر قدوری، جامی، شرح وقایہ
امتحان کر دےگا تیرا بالکل صفایا، ، ،
جگہ جی لگانے کی یہ کرکٹ نہیں ہے
یہ دارالعلوم کا امتحان ہے تماشہ نہیں ہے ، ، ،
یہی دھن ہے تجھ کو کہ نمبر آئیں نمایاں...
پھر بھی ہاتھ میں ہے دس سالہ اٹھایا، ، ،
دروس البلاغة کہ قطبی. ہدایة.
ایک ہفتہ میں دارالعلوم کر دےگا بالکل صفایا، ، ،
جگہ جی لگانے کی یہ کرکٹ نہیں ہے
یہ دارالعلوم کا امتحان ہے تماشہ نہیں ہے; ; ;
Comments
Post a Comment