سابق ریاست حیدرآباد دکن کے آخری فرمانرواں کی برطانیہ
میں ٣٥ ملین پاؤنڈ کی دولت کے معاملہ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے،کیوں نکہ برطانیہ کی عدالت نے یہ صاف کر دیا ہے کہ نظام دکن حیدرآباد کی طرف سے جمع کردیئے گئ یہ رقم ہندوستان کی ہے،یہ رقم نیشنل ویسٹ منسٹر بینک میں جمع ہے،سالوں سے اس پر پاکستان اپنا دعویٰ کرتا آرہا ہے،
اس معاملے کے فریقوں میں پاکستان،ہندوستان اور ساتواں نظام دکن حیدرآباد کے ورثاء شامل ہیں، عدالت کے اس فیصلے سے پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا جو خود کو اس دولت کا حقدار سمجھتا آرہا ہے،
کیوں کہ آج اس بھاری رقم کے۔ ٧٠سالہ قدیم معاملے میں عدالت نے ہندوستان کے دعوے کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے دعوؤں کو خارج کر دیا

Comments
Post a Comment